Home سیاست ایم این اے شیخ وقاص اکرم کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

ایم این اے شیخ وقاص اکرم کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

Share
Share

جھنگ :رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مقدمہ میں شیخ وقاص کی والدہ اور بھائی کا نام بھی شامل ہے، مقدمہ میں دفعہ 409 ،420 ،468اور 471 لگائی گئیں ہیں۔

مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن فیصل آباد میں درج کیا گیا، مقدمہ غلام فاطمہ بیوہ نبی بخش کی درخواست پر درج ہوا، ایف آئی آر میں تحصیلدار اور پٹواری کے نام بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم این اے اور قومی اسمبلی میں ان کا شمار اہم اپوزیشن رہنماؤں میں ہوتا ہے۔

Share
Related Articles

شیر افضل مروت اچھے آدمی، لیکن ایک اَن گائیڈڈ میزائل ہیں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی اور سینئر وکیل سردار...

تحریک کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کی اتفاق رائے سے پاکستان تحریک انصاف کے...

کے پی میں نگران دور میں بھرتی 16 ہزارسے زائد ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخواحکومت نے نگراں دور میں مختلف سرکاری محکموں...

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے سوا کسی ادارے نے ختم کی تو اسے کوئی نہیں مانے گا,بلاول بھٹو

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26...