Home Uncategorized خون میں خاص انفیکشن دو سالوں کے اندر آپ کو موت کے منہ میں دھکیل سکتا ہے ، رپورٹ

خون میں خاص انفیکشن دو سالوں کے اندر آپ کو موت کے منہ میں دھکیل سکتا ہے ، رپورٹ

Share
Share

آرہس: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خون میں انفیکشن جسے sepsis کہا جاتا ہے، سے متاثرہ نصف افراد چند سالوں میں ہلاک ہوجاتے ہیں۔

ڈنمارک کے محققین کی رپورٹ کے مطابق سیپسس کے ساتھ ایمرجنسی میں داخل ہونے والے 50 فیصد سے کچھ زیادہ مریض دو سال کے اندر اندر ہلاک ہوئے۔

ڈنمارک کے آرہس یونیورسٹی اسپتال میں کلینیکل ایپیڈیمولوجی کے ایک سینئر سائنس دان فن نیلسن نے کہا کہ ہم نے پایا کہ کچھ عوامل سیپسس کے بعد موت کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں، بشمول عمر بڑھنے کے عمل کو بھی۔

نیلسن نے اسپتال کی ایک نیوز ریلیز میں مزید کہا کہ اس کے علاوہ ڈیمنشیا، دل کی بیماری، کینسر اور اسپتال میں داخلے سے قبل گزشتہ چھ ماہ سے سیپسس سے متاثر رہنے کے حالات نے بھی دو سال کی درمیانی مدت کے دوران مرنے کے خطرے کو بڑھایا۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...