Home نیوز پاکستان راولپنڈی میں داماد نے گھر میں گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیا

راولپنڈی میں داماد نے گھر میں گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیا

Share
Share

راولپنڈی: تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں داماد نے گھر میں گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیا۔

ملزم کی اہلیہ سے ناراضگی تھی جو کئی سال سے اپنے والدین کے گھر رہ تھی، واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Share
Related Articles

جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر

اسلام آباد:حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن...

شارک مچھلیوں نے کاٹ کاٹ کر انٹرنیٹ کیبل کا ستیاناس کر دیا ہے،عمر ایوب

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ شارک...