Home sticky post 6 خلا میں دھاتی ہواؤں کا ایک انتہائی بڑا بادل دریافت

خلا میں دھاتی ہواؤں کا ایک انتہائی بڑا بادل دریافت

Share
Share

نیویارک:ماہرینِ فلکیات نے خلا میں ایک دھاتی ہواؤں کا ایک انتہائی بڑا بادل دریافت کیا ہے جو ایک پُراسرار شے کے گرد گھوم رہا ہے۔

سائنس دانوں نے یہ بادل قریب میں موجود ایک ستارے کی روشنی (جو قریب نو ماہ کے عرصے میں مدھم ہوگئی تھی) کے مشاہدے سے دریافت کیا جو کہ زمین سے تقریباً 3000 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔J0705+0612 نامی اس ستارے کی عمر دو ارب برس سے زیادہ اور یہ ہمارے سورج کی طرح ہے۔

امریکا کی نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کی NOIRLab کا کہنا تھا کہ اس ستارے کی روشنی میں ستمبر 2024 سے مئی 2025 کے دوران معمول سے 40 گُنا کمی واقع ہوئی۔

ہوپکنز یونیورسٹی کی سائنس دان پروفیسر نادیہ زکامسکا کا کہنا تھا کہ سورج کی طرح کے ستارے بغیر کسی وجہ کے چمکنا بند نہیں کرتے۔ روشنی کم ہوجانے کے ایسے وقوعات بہت نایاب ہوتے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...