Home Uncategorized ایران میں2022 کے احتجاجی مظاہروں میں شریک شخص کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ایران میں2022 کے احتجاجی مظاہروں میں شریک شخص کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

Share
Share

تہران:یران میں 2022 کے احتجاجی مظاہروں میں شریک ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق غلام رضا رئیسی کو مظاہروں کے دوران ایرانی فوجی افسر کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی دی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایران میں زیر حراست ایرانی لڑکی مہیسا امینی کی موت کے بعد ستمبر 2022 میں ملک گیر مظاہرے ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...