Home Uncategorized غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد امریکی شہری گرفتار

غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد امریکی شہری گرفتار

Share
Share

واشنگٹن: امریکی فورسز نے غزہ میں جنگ بندی کے حق میں مظاہرے پر متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

امریکی شہری غزہ میں جنگ بندی کے حق میں وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے تھے جس فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

یاد رہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے، اسرائیلی فورسز کی مسلسل بمباری سے 2 ہزار 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، شہدا میں ایک ہزار سے زائد بچے اور 400 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...