Home Uncategorized روسی شہری نے خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

روسی شہری نے خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Share
Share

ماسکو:روسی خلا باز اولیگ کونونینکو نے خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اولیگ کونونینکو نے 878 دن 12گھنٹے یا تقریباً ڈھائی سال تک خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔

روس کی خلائی کارپوریشن کے مطابق روسی خلا باز نے 4 جنوری کو مقامی وقت رات 8 بجکر 30 منٹ پر اپنے ساتھی روسی خلاباز گیناڈی پڈالکا کا ریکارڈ توڑا ہے۔

اس سے قبل گیناڈی پڈالکا نے 2017 میں 878 دن، 11 گھنٹے، 29 منٹ اور 48 سیکنڈ خلا میں گزارے کا ریکارڈ بنایا تھا جسے اولیگ کونونینکو نے توڑا۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...