Home highlight امریکی شہر فلاڈیلفیا میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

Share
Share

فلاڈیلفیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے کمرشل علاقے میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
طیارہ شاپنگ مال کے قریب گرا جس کے باعث متعدد گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگ گئی، حادثے کے بعد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
طیارہ گرنے کے باعث متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہوگئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق نجی ایمبولینس طیارے میں ایک مریض کو منتقل کیا جارہا تھا۔

Share
Related Articles

سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ میں ربزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، 16 حملہ آور ہلاک ، 5 جوان شہید

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ...

جویریہ سعود کو رمضان ٹرانسمیشن کے دوران رونامہنگا پڑگئے ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید کاسامنا

کراچی :جویریہ سعود کو رمضان ٹرانسمیشن کے دوران رونے پر شدید تنقید...

امریکی صدر کا بیان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف ہے ،شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم امریکی صدر ڈونلڈ...