Home sticky post 5 امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

Share
Share

جنیوا: جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔

امریکی وزیر خزانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ مذاکرات میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، تجارتی معاہدے کی تفصیلات آج جاری کی جائیں گی۔

چینی نائب وزیراعظم نے ردعمل میں کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتے، تجارتی معاہدے کا فائدہ دونوں ممالک کو ہو گا، دونوں ممالک آج مشترکہ بیان جاری کریں گے۔
خیال رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے چین پر بھاری ٹیرف عائد کرنے پر دونوں ممالک میں تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی تھی جس کے باعث چین نے بھی امریکہ پر بھاری ٹیرف عائد کر دیا تھا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...