Home Uncategorized امریکی ریاست ہوائی میں آتش فشاں پھٹ گیا

امریکی ریاست ہوائی میں آتش فشاں پھٹ گیا

Share
Share

ہوائی:امریکی ریاست ہوائی کے بگ آئی لینڈ پر آتش فشاں پھٹنے سے لاوا نکل کر باہر آگیا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق ہوائی کے بگ آئی لینڈ پر آتش فشاں سے لاوا نکل کر آس پاس کے گڑھوں میں گررہا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے لاوے کے بہاؤ کی تصاویر اور ویڈیو جاری کر دیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...