چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قوم سے خطاب کے دوران ان کی زمان پارک لاہورمیں رہائش گاہ کے باہرکے مناظر کوہماری ”اے بی سی اردو نیوز سروس “کی جانب سے ٹویٹ کی صورت میں شیئرکیاگیاتو عمران خان نے ہماری’ ’اے بی سی اردو نیوز سروس ‘ کی ” Exclusive video“کو اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے شیئرکیاجس کے بعد دیگر ہزاروں لوگوں نے بھی اس ویڈیوکو” ری ٹویٹ“ کیاجوکہ مختصر وقت میں ہماری نیوزسروس پراعتمادکی عکاس ہے۔کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی آوازپوری قوم کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے ان کی جانب سے ہماری نیوزسروس کی ”Exclusive video“کوشیئرکرنے سے نہ صرف ہماری بے پناہ حوصلہ افزائی ہوئی ہے بلکہ مستقبل میں ہماری نیوزسروس کے امور میں بھی مزیدبہتری کاباعث بنے گی۔