Home نیوز پاکستان خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

Share
Share

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، مارے جانے والوں میں دہشت گردوں کا سرغنہ قاری واجد عرف قاری بریال اور رازق بھی شامل ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے کے مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا، علاقے میں کسی دوسرے دہشت گرد کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...