Home Uncategorized اداکارہ ازیکہ ڈینیئل نے شوہرمیں پائی جانے والی خوبیاں بتادیں

اداکارہ ازیکہ ڈینیئل نے شوہرمیں پائی جانے والی خوبیاں بتادیں

Share
Share

کراچی : ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکہ ڈینیئل نے شادی کیلئے اپنی ترجیحات بتا دیں۔

حال ہی میں ازیکہ ڈینیئل ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔

پروگرام کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ ان کے مطابق شادی کے لیے پیسہ ضروری ہے یا شکل؟ جس پر اداکارہ نے جواب دیا دونوں نہیں۔

اداکارہ نے وضاحت دی کہ جہاں تک پیسے کا تعلق ہے تو یہ اکیلے یا دونوں مل کر بھی کما سکتے ہیں اور میں شکل و صورت سے زیادہ عقل و شخصیت کو ترجیح دیتی ہوں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...