Home Uncategorized اداکارہ ہانیہ عامر ذہنی تناؤکا شکار ہو گئیں

اداکارہ ہانیہ عامر ذہنی تناؤکا شکار ہو گئیں

Share
Share

کراچی:پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معرود اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔

فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک طویل کیپشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اِن دنوں دہنی تناؤ کا شکار ہیں اور اس سے کی وجہ سے بالکل اچھا محسوس نہیں کررہی ہیں ۔

انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ کچھ عرصے سے میری طبعیت بہتر نہیں ہے جبکہ پریشانی کی بات نہیں میں صحت کی بحالی پر مکمل توجہ دے رہی ہوں تاکہ دوبارہ واپسی کرسکوں۔

اداکارہ نے پوسٹ میں لکھا کہ دماغی صحت کے بارے میں بات کرنے یا مدد مانگنے میں کوئی شرم کی بات نہیں، مجھے یقین ہے کہ میری طرح بہت سے لوگ ایسے لمحات سے گزرے ہوں گے۔

ہانیہ عامر نے کہا کہ یاد رکھیں! دماغی صحت بھی اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے جتنا کہ جسمانی صحت، اس پر بحث کرنا طاقت کی علامت ہے ناکہ کمزوی کی، جب آپ کو ضرورت ہو تو براہ کرم مدد طلب کریں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...