Home Uncategorized اداکارہ سجل علی کو نیا فوٹوشوٹ مہنگا پڑ گیا

اداکارہ سجل علی کو نیا فوٹوشوٹ مہنگا پڑ گیا

Share
Share

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کو نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کی زد میں آ گئیں ۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکاہ سجل علی کا ایک فوٹو شوٹ گردش کررہا ہے جو پرستاروں اور مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے میں ناکام ہوگیا۔

تصاویر میں اداکارہ سجل علی کو نیٹ بلاؤز کے ساتھ سرخ لباس زیب تن کیے دیکھا جاسکتا ہے، تصاویر منظر عام پر آتے ہی شوبز سے وابستہ نامور شخصیات نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے وہیں کچھ ناقدین کی جانب سے سجل علی کو انکے بولڈ لُک پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ “کچھ اداکارائیں پہلے مہذب تھیں لیکن اب انہوں نے بولڈ لباس پہننا شروع کر دیا ہے اور سجل علی بھی ان میں سے ایک ہیں”۔

ایک اورسوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ “اب اداکارائیں بھی اس مہنگائی میں مالی معاملات کو سنبھالنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں اور بھاری بل ادا کرنے کے لیے وہ یہ بولڈ فوٹو شوٹ کرانے پر راضی ہو گئی ہیں”۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...