Home Uncategorized اداکارہ سونیا حسین کے نئے روپ نے مداحوں کوحیران کردیا

اداکارہ سونیا حسین کے نئے روپ نے مداحوں کوحیران کردیا

Share
Share

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے پراجیکٹ کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جنہیں دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ کردار ’مرشد‘ ان کے دل کے بے حد قریب ہے۔

داکارہ سونیا حسین نے اپنے نئے پراجیکٹ کیلئے منفرد روپ اپنا لیا۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر میں انہیں لڑکے جیسا روپ دھارے چھوٹے چھوٹے بالوں اور سیاہ رنگ کے شرٹ پتلون میں دیکھا جا سکتا ہے۔

سونیا حسین نے بالوں کو لڑکوں سنہرہ رنگ کر رکھا ہے جبکہ ہاتھ میں سگریٹ بھی تھامی ہوئی ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ کردار ’مرشد‘ ان کے دل کے بیحد قریب ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کے اس نئے روپ کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور مداحوں سمیت ساتھی فنکاروں کی جانب سے اداکارہ کی صلاحیتوں کو خوب سراہا جارہا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...