Home sticky post 6 اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت پیشی کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی

اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت پیشی کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی

Share
Share

اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اقدام قتل، جعلی رسیدوں و دیگر ضمانت کے کیس، بانی پی ٹی آئی کی 15 اپریل کو سیشن عدالت طلبی کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی، بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی کیلئے اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی گارڈز مانگ لئے۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے سکیورٹی ڈویڑن کو خط لکھا گیا، بانی پی ٹی آئی کو 15 اپریل کو ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اقدام قتل، جعلی رسیدوں و دیگر کیسز میں ضمانتیں زیر سماعت ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...