Home نیوز پاکستان بنوں میں 2 روز بعد دوبارہ پولیو مہم کا آغاز

بنوں میں 2 روز بعد دوبارہ پولیو مہم کا آغاز

Share
Share

بنوں : بنوں کے علاقے غوڑہ بکاخیل میں 2 روز بعد دوبارہ پولیو مہم شروع ہو گئی۔

ڈپٹی کمشنر محمد نواز کا کہنا ہے کہ ہر پولیو ٹیم کے ساتھ 5 پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر بنوں کا مزید کہنا ہے کہ غوڑہ بکاخیل میں پولیو کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ پولیو ٹیم پر حملے کے خدشات کے باعث مہم روک دی گئی تھی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...

اسحاق ڈار 18 سے 19 مارچ تک ریاض کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 18 سے...

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز ہاکی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا

سویٹزرلینڈ:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بیلجیئم اور نیدر لینڈز میں ہونے والے مینز...