Home سیاست 4 ماہ بعد بلاول بھٹو ملک کے وزیراعظم ہوں گے، مراد علی شاہ

4 ماہ بعد بلاول بھٹو ملک کے وزیراعظم ہوں گے، مراد علی شاہ

Share
Share

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 4 ماہ بعد ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔

دھابیجی اکنامک زون کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شا ہ نے کہا کہ بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے بعد کراچی کو بدترین شہر قرار دینے والا اکنامسٹ اسے بہترین شہر قرار دے گا۔

انہوں نے کہا کہ اکنامسٹ کے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے کراچی کو ہی اپنی رپورٹ میں شامل کرنے کے قابل سمجھا، ملک کا کوئی اور شہر اس رپورٹ میں شامل نہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ اکنامسٹ کی اسی رپورٹ میں تعلیم اور صحت کے معاملے میں کراچی نچلے درجے کے کئی شہروں سے کافی اوپر ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم اور نواز شریف نے کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے متنازع...

26 نومبر احتجاج، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی ائی کے 16 رہنماوٴں و کارکنان کی ضمانت خارج

راولپنڈی :راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے...

جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہو رہی ہے ان کی عقل چلی گئی ہے، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ...