Home تازہ ترین سفارتی ناکامی کے بعد بھارت کا جھوٹی خبروں کا سلسلہ جاری،فیک نیوز پھیلانے میں مصروف

سفارتی ناکامی کے بعد بھارت کا جھوٹی خبروں کا سلسلہ جاری،فیک نیوز پھیلانے میں مصروف

Share
Share

اسلام آباد:بھارت کی جانب سے سفارتی اور سیاسی سطح پر ہزیمت اٹھانے کے بعدجعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ۔بھارت اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے فیک نیوز کا سہارا لے رہا ہے ۔

معرکہ حق کے دوران عالمی سطح پر حالیہ ذلت اور رسوائی کے باوجود بھارتی حکومت کے زیرِ سرپرستی پروپیگنڈا اور جعلی خبروں کی فیکٹریاں مسلسل جھوٹ اور خود ساختہ کہانیاں گھڑنے میں مصروف ہیں۔
سفارتی اور سیاسی سطح پر ذلت آمیز شکست کے بعد اب بھارت اپنے سب سے مؤثر ہتھیار "جعلی خبروں کی فیکٹریز” کا سہارا لے رہا ہے تاکہ ہر سطح پر ہونے والی شرمناک ناکامیوں پر پردہ ڈال سکے۔
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات نے پچھلے تین دنوں میں وہ حاصل کر لیا جو بھارت تین دہائیوں میں حاصل نہ کر سکا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...