Home highlight فاف ڈوپلیسی کے بعد معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل میں شامل

فاف ڈوپلیسی کے بعد معین علی بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل میں شامل

Share
Share

آئی پی ایل کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی ہے، فاف ڈوپلیسی کے بعد بلے باز معین علی نے بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

معین علی کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کے نئے دور میں شامل ہونے پر بہت زیادہ پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل اپنے بہترین معیار اور ورلڈ کلاس ٹیلنٹ کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتی ہے۔ معین علی نے مزید کہا کہ پاکستان میں کھیلنا ہمیشہ خوشگوار تجربہ رہا ہے، یہاں اعلیٰ معیار کی کرکٹ اور شائقین کا غیر معمولی جوش و جذبہ قابل دید ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...