Home sticky post 4 اعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کی سزا کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

اعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کی سزا کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

Share
Share

اسلام آباد:سینئر قانون دان اور سابق وفاقی وزیر اعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کی سزا کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

ملٹری ٹرائل کیس کے درخواست گزار اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ انہوں نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کی سزاؤں کو قطعی درست تسلیم نہیں کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ فوجی عدالتوں کا قانون ہی اُلٹا ہوتا ہے، کیس کوئی سنتا ہے اور سزا کوئی اور سناتا ہے۔

Share
Related Articles

بانی تحریک انصاف نے حکومتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دے دی ہے، علی ظفر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ...

عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کر دی،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی...

کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانا والا 20 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ

پشاور: کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانا والا 20 گاڑیوں پر مشتمل...

معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں،وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان پروگرام سے...