Home sticky post 3 علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا پیغام سوشل میڈیا پر جاری

علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا پیغام سوشل میڈیا پر جاری

Share
Share

تہران:ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا گیا۔

علی لاریجانی کا پیغام ایرانی بحریہ کے شہدا کی نماز جنازہ کے موقع پر لکھا گیا ہے۔ پیغام میں انہوں نے تحریر کیا کہ ایرانی بحریہ کے شہدا کی یاد ہمیشہ ایرانی قوم کے دل میں زندہ رہے گی۔

علی لاریجانی نے مزید تحریر کیا کہ یہ شہادتیں برسوں تک ایران کی فوج کی بنیاد کو مضبوط کریں گی۔

ایرانی سیکیورٹی چیف نے مزید تحریر کیا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے ان پیارے شہیدوں کے درجات کی بلندی کی دعا کرتا ہوں۔

خیال رہے کہا کہ اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ انہوں نے تازہ حملوں میں ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہید کردیا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...