Home Uncategorized علی ظفر کا اپنی والدہ کو تمغہ امتیاز ملنے پر اظہارِ مسرت

علی ظفر کا اپنی والدہ کو تمغہ امتیاز ملنے پر اظہارِ مسرت

Share
Share

لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی والدہ کنول امین کو تمغہ امتیاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں اداکار نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ انہیں ایسی خاتون کا بیٹا ہونے پر فخر ہے۔

علی ظفر نے لکھا کہ ان کی والدہ نے پاکستان میں تعلیم کیلئے خدمات انجام دینے کیلئے اپنا سب کچھ وقف کردیا اور بے شمار قربانیاں دیں۔

پوسٹ میں گلوکار اور اداکار نے اپنی والدہ کنول امین سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...