Home highlight یکم رمضان کو زکوٰۃ کٹوتی کیلئے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

یکم رمضان کو زکوٰۃ کٹوتی کیلئے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

Share
Share

کراچی :بینک دولتِ پاکستان یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کے مقصد سے ‘بینک تعطیل’ کے باعث عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا ۔

لہٰذا، تمام بینک / ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بھی مذکورہ تاریخ کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم، بینکوں / ترقیاتی مالی اداروں / مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین بینک تعطیل کے موقع پر حسبِ معمول (ماسوائے عوام سے لین دین) دفاتر میں حاضر ہوں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...