Home نیوز پاکستان پاکستان میں فلسطین کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

پاکستان میں فلسطین کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

Share
Share

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے فلسطین کے سفیر نے ملاقات کی اس موقع پر آرمی چیف نے غزہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...