Home Uncategorized امیتابھ بچن نے علی باغ میں دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی

امیتابھ بچن نے علی باغ میں دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی

Share
Share

ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی کے قریب علی باغ کے مقام پر دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے پلاٹوں کے ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں یہ پراپرٹی خریدی ہے اور ایک ہفتہ قبل ہی اس کی رجسٹری کرائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق امیتابھ بچن 10 ہزار اسکوائر فٹ کے پلاٹ پر ایک نیا گھر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار نے ایودھیا میں بھی ایک مہنگا پلاٹ خریدا تھا جو ’دی ہاؤس آف ابھینندن لودھا‘ نامی بلڈر کا پروجیکٹ ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...