Home Uncategorized ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکہ،30 افراد جاں بحق

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکہ،30 افراد جاں بحق

Share
Share

تہران : ایران میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 30 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق خراساں صوبے کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے وقت 69 کان کن تھے۔

کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے بعد متعدد کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں۔

سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد 30 کان کن پھنس گئے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...