Home سیاست شبلی فراز کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لئے عدالت سے رجوع

شبلی فراز کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لئے عدالت سے رجوع

Share
Share

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء شبلی فراز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

رجسٹرار آفس نے شبلی فراز کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کل شبلی فراز کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

درخواست میں سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
شبلی فراز کے خلاف اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں 20 سے زائد مختلف نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔ عدالتوں نے ان کیسز میں شبلی فراز کی ضمانتیں منظور کی ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...