Home Uncategorized شادی کی تقریب میں رس گلے کم پڑنے پر جھگڑا

شادی کی تقریب میں رس گلے کم پڑنے پر جھگڑا

Share
Share

اتر پردیش:بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران رس گلے کم پڑنے پر ہونے والے جھگڑے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں چند روز قبل یہ واقعہ پیش آیا، آگرہ میں برج بھان کشواہا نامی شہری کی رہائش گاہ پر شادی کی تقریب جاری تھی کہ کھانے کے دوران رس گلوں کی کمی کی وجہ سے جھگڑا ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اکتوبر 2022 میں بھی اتماد پور میں ایک شادی میں مٹھائی کی کمی کو لے کر ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا۔

Share
Related Articles

جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق

حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے...

جماعت اسلامی کا متوقع غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ...

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی...

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا...