Home Uncategorized اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور فروخت بند کی جائے:،سعودی ولی عہد

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور فروخت بند کی جائے:،سعودی ولی عہد

Share
Share

الریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ تمام ممالک اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور فروخت بند کریں۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایک بار پھر غزہ میں جاری جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کرتے ہیں ، تمام ممالک غزہ کی تباہ کن صورتحال کو سنجیدہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے لوگوں کو فوری طور پر امداد کی ضرورت ہے، دونوں فریق بات چیت کے تحت اس مسئلے کا حل نکالیں، غزہ میں حملے فوری طور پر بند کئے جائیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...