Home نیوز پاکستان آرمی چیف سےورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات، جنرل عاصم منیرنےکامیابی پر مبارکباددی

آرمی چیف سےورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات، جنرل عاصم منیرنےکامیابی پر مبارکباددی

Share
Share

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن محمد حمزہ خان نے ملاقات کی۔آرمی چیف نے نوجوان چیمپیئن کو ملک کے لیے اعزاز لانے والی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

آ ئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ “آپ جیسی صلاحیتیں ہم سب کے قابل فخر ہیں. آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم صلاحیت کو بھی اجاگر کرتی ہے”فوج ملک میں نوجوان ٹیلنٹ کی حمایت جاری رکھے گی اور انہیں تعلیمی حصول اور کھیلوں میں مکمل تعاون فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ”ہمارے نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں اور توجہ، لگن اور محنت کے ساتھ ایسا کچھ نہیں جو پاکستان حاصل نہیں کر سکتا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...

اسحاق ڈار 18 سے 19 مارچ تک ریاض کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 18 سے...

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے مینز ہاکی ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا

سویٹزرلینڈ:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بیلجیئم اور نیدر لینڈز میں ہونے والے مینز...