Home نیوز پاکستان آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، عدالت نے سیشن جج اسلام آباد کو عملدرآمد کروانے کی ہدایت کر دی۔

عدالت نے آئی جی اسلام آباد کیخلاف عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

جسٹس مرزا وقاص رؤف نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔

قیصرہ الٰہی نے چوہدری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Share
Related Articles

حکومت کا عیدالفطر پر “آپریشن غضبُ للحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر جاری دہشت گردی...

کابل میں حالیہ حملے کا اصل ٹارگٹ افغان طالبان کے گولہ بارود، ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری...

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...