Home سیاست پرویز الٰہی گرفتاری،اہلیہ نے کیس کی جلد سماعت درخواست دائر کر دی

پرویز الٰہی گرفتاری،اہلیہ نے کیس کی جلد سماعت درخواست دائر کر دی

Share
Share

اسلام آباد:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کے معاملہ پر پرویز الٰہی کی اہلیہ نے کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کردی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ رواں ہفتے کیس سماعت کیلئے مقرر کرے۔

درخواست کے مطابق پرویز الٰہی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے، پرویز الٰہی کی صحت اور جان کو خطرہ ہے۔

یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست کو غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دیا تھا، درخواست میں پنجاب حکومت، سیکرٹری داخلہ پنجاب، آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...