Home سیاست آئی جی جیل خانہ جات کی الیکشن کمیشن آمد، چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی ،سکیورٹی بارے گفتگو

آئی جی جیل خانہ جات کی الیکشن کمیشن آمد، چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی ،سکیورٹی بارے گفتگو

Share
Share

اسلام آباد:آئی جی جیل خانہ جات کی الیکشن کمیشن آمد، میاں فاروق نے چیئرمین تحریک انصاف کی سکیورٹی مسائل بارے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نے الیکشن کمیشن حکام سے اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن پیشی سے متعلق گفتگو ہوئی، آئی جی نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے باہر پیشی پر لانے کیلئے وفاقی اور صوبائی وزارت داخلہ سے کلیئرنس ضروری ہے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم نے ماہ رمضان میں کم قیمت پر اشیا کی فراہمی کی حکمت عملی بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی...

ارکان اسمبلی کی حاضری کارکردگی پر فافن کی جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد:پہلے سال میں موجودہ پارلیمنٹ کے 12 ویں سیشن میں ارکان...

آئی ایم ایف وفد کی ججز سے ملاقات انوکھا واقعہ، لگتا ہے انہیں نظام عدل پر تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا...