Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پولیس کی تحقیقات، بیان قلمبند

چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پولیس کی تحقیقات، بیان قلمبند

Share
Share

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تحقیقات کی اور بیان قلمبند کیا۔

اڈیالہ جیل حکام کے مطابق راولپنڈی پولیس نے 9 مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین کا بیان قلمبند کیا، پی ٹی آئی چیئرمین کے وکلاء بھی اڈیالہ جیل میں موجود تھے، چیئرمین پی ٹی آئی پر 9 مئی کو پرتشدد مظاہروں پر اکسانے کا الزام ہے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم 45 منٹ موجود رہی، پولیس ٹیم میں ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم، ایس پی وقاص خان بھی شامل تھے، ڈی ایس پی ملک اللہ یار، انسپکٹر اویس اور سب انسپکٹر طیب بھی شامل تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...