Home نیوز پاکستان ملک بھر میں کل یوم شہدائے فلسطین منایا جائے گا،حافظ طاہر اشرفی کا اعلان

ملک بھر میں کل یوم شہدائے فلسطین منایا جائے گا،حافظ طاہر اشرفی کا اعلان

Share
Share

لاہور: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کل ملک بھر میں یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کو ملک بھر میں یوم شہدائے فلسطین منایا جائے گا، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست ہی مسئلے کا واحد حل ہے۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بے گناہ فلسطینیوں پر حملے رکوانا وقت کی ضرورت ہے، مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے، مسئلہ فلسطین پر پوری امت کی وحدت کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی نے مزید کہا کہ جنگ بندی کے معاملے پر اقوام عالم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...