Home نیوز پاکستان معاشرے کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابل فراموش ہے، نگران وزیراعظم

معاشرے کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابل فراموش ہے، نگران وزیراعظم

Share
Share

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ معاشرے کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ان کے استاد نثار احمد کی ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اپنے استاد کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہوتا ہے جبکہ ہمارے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں بہتری تب ہی آ سکے گی جب تجربہ کار اساتذہ ان کی سرپرستی کریں گے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...