Home کھیل پاکستان کی آرزو نے کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کی آرزو نے کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

Share
Share

کھٹمنڈو:ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ۔

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو نے 66 کے جی کلاس میں گولڈ میڈل جیتا۔

انہوں نے پہلی فائٹ میں بھارت اور فائنل میں نیپال کی کھلاڑی کو شکست دی۔

دوسری جانب پاکستان کی لائبہ ضیاء نے 50 کے جی مائنس کلاس میں گولڈ میڈل جیتا۔

لائبہ ضیاء نے پہلی فائٹ میں سری لنکا، دوسری فائٹ میں نیپال اور فائنل میں بھارت کی کھلاڑی کو ہرایا۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...