Home کھیل ایشیا کپ: بنگلادیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کوہرادیا

ایشیا کپ: بنگلادیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کوہرادیا

Share
Share

کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلا دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنائے۔

بنگلادیش کے ابتدائی چار بلےباز جلد پویلین لوٹے، کپتان شکیب الحسن 80 اور توحید ہردوائے 54 رنز بناکر نمایاں رہے، اوپنر تنزید حسن 13، لٹن داس صفر، مہدی حسن میراز 13 جبکہ انعام الحق محض 4 رنز بناسکے۔

بھارت کی جانب سے شاردل ٹھاکر نے 3 جبکہ محمد شامی نے 2 اور اکشر پٹیل، رویندر جڈیجہ اور پرسید کرشنا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...