Home کھیل ایشیا کپ، بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 214 رنز کا ہدف دے دیا

ایشیا کپ، بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 214 رنز کا ہدف دے دیا

Share
Share

کولمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کیلئے 214 رنز کا ہدف دے دیا۔

سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونیوالے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم بھارت کی پوری ٹیم آخری اوور کی پہلی گیند پر 213 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما 53 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شبمن گِل 19 ، ویرات کوہلی 3، ایشان کشن 33 جبکہ کے ایل راہول 39 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

ہارڈیک پانڈیا 5، رویندرا جدیجا 4، جسپریت بمراہ 5 کلدیپ یادیو صفر پر آؤٹ ہوگئے، سری لنکا کی جانب سے ڈونتھ ویلالجے نے 5 اور چارتھ اسالنکا نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...