Home کھیل ایشیاکپ،پاک سری لنکا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

ایشیاکپ،پاک سری لنکا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

Share
Share

کولمبو:ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے پانچویں میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔

کولمبو میں شیڈول پاک سری لنکا میچ کے ٹاس سے قبل بارش ہوئی ہے جس کے باعث ٹاس تاخیر سے شروع ہوگا، گراوٴنڈ کو کور سے مکمل طور پر دھانپ دیا گیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ کا ٹاس 2 بجے شروع ہونا تھا۔

ادھراگر سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا یا سری لنکا جیتا تو وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا اور قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم 17 سمتبر کو بھارت کے خلاف ایونٹ کے فائنل میں میدان میں اْترے گی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...