Home Uncategorized آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل گھڑ سواری کے دوران جان گنوا بیٹھیں

آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل گھڑ سواری کے دوران جان گنوا بیٹھیں

Share
Share

سڈنی: آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل سی اینا ویئر گھڑ سواری کے دوران حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھیں، ان کی عمر 23 برس تھی۔

وہ کئی ہفتوں سے ویسٹ میڈ ہاسپٹل میں لائف سپورٹ پر تھیں اور ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں نے بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔
ماڈل کی ایجنسی اسکوپ مینجمنٹ نے سی اینا ویئر کی متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے تحریرکیاکہ انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔سی اینا ویئر اپنے ماڈلنگ کیریئر کو بنانے کیلئے سڈنی سے لندن شفٹ ہونے کی منصوبہ بندی کررہی تھیں کہ حادثہ پیش آیا۔

خیال رہے کہ ماڈل نے انگریزی ادب اور نفسیات میں سڈنی یونیورسٹی سے ڈگریاں حاصل کی تھیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...