Home کھیل آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو کورونا ہو گیا

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو کورونا ہو گیا

Share
Share

سڈنی: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ جوش انگلس کا ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل کوویڈ ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش انگلس پروٹوکول کے مطابق میچ میں حصہ لیں گے لیکن وہ الگ ڈریسنگ روم استعمال کریں گے جبکہ جوش انگلس فیلڈ کے دوران بھی کھلاڑیوں سے فاصلے پر رہیں گے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...