admin

admin

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل فون مزید مہنگے ہوں گے

اسلام آباد: حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل فون مزید مہنگے ہوں گے، اسی طرح امپورٹڈ میک اپ سامان پر سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا…

خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس ، عدالتی حکم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے خواجہ آصف کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست…

دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کریں، جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ریمارکس

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کے گھر پولیس چھاپے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر دوران سماعت ریمارکس دیے ہیں کہ ایسے دیواریں…

عطا الحق قاسمی فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت،نئے قانون کے مطابق نظر ثانی درخواستوں میں درخواستگزران کو وکلا تبدیل کرنے کی اجازت دے دی. جسٹس عائشہ ملک نے…

سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک نجکاری کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک نجکاری کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ نجکاری سے کتنی سرمایہ کاری آئی، کیا نتائج نکلے ہم اس کو نہیں دیکھیں گے، چیزوں کو…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جوان شہید

راولپنڈی:جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو…

وزیرِ اعظم کی غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں خصوصی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے. وزیرِ اعظم کی معاشی چیلنجز کے باوجود غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں خصوصی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ…

اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہریار آفریدی اور اہلیہ کی گرفتاری غیرقانونی قراردیدی، رہائی کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور اہلیہ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے دونوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔جبکہ عدالت نے شہر یار آفریدی کو اسلام آباد کی…

انٹرویو کو غلط رنگ دینے پر اداکارہ حبا بخاری کا شدید ناراضگی کا اظہار

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے گھریلو تشدد کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں جوکہ زرد صحافت ہے۔ اداکارہ حبا بخاری نے…