admin

admin

یوم تکریم شہداء پاکستان،شہدا ہمارا فخر تھے، ہیں اور رہیں گے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی:یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر چیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف سروسز چیفس، ریٹائرڈ سروسز آفیسرز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شہداء پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ شہدا ہمارے ہیرو…

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے پارٹی چھوڑ دی، اسد عمر بھی تذبذب کا شکار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے پارٹی چھوڑ دی، اسد عمر بھی ڈھواں ڈھول ہیں، ذرائع کے مطابق اسد عمر بھی پارٹی چھوڑنے کااعلان کرسکتے ہیں۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان تحریک انصاف سے…

کسی گناہ گار کو چھوڑا نہیں جائے گا اور کسی بے گناہ کو سزا نہیں دی جائے گی،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی اس لئے ان کے لئے کوئی معافی نہیں ،چاہے میں بھی سفارش کروں کسی گناہ گار کو چھوڑا نہیں جائے…

آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا،پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا ہے،کوشش کررہےہیں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے،30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائےگا،امیدہےموجودہ صورتحال سےبھی ڈیل…

ای سی سی نے مینگروز منصوبے سمیت مختلف پراجیکٹس اور گرانٹس کی منظوری دے دی

اسلام آباد : کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے مینگروز منصوبے کی منظوری دے دی ہے منصوبے سے 20 سے 22 کروڑ ڈالر 2043 تک حاصل کئے جائیں گے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ…

شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں خودکش دھماکے میں سویلین سمیت 3 اہلکار شہید

راولپنڈی:24 مئی کو شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل کے عام علاقے میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔سویلین سمیت تین اہلکار شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے…

اسپیس ایکس نے سعودی خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیج دیا

یشل جلیل- کیپ کیناویرل، فلوریڈا: سعودی عرب کے کئی دہائیوں میں پہلے خلاباز نے اربوں ڈالر کی چارٹرڈ پرواز کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی جانب راکٹ روانہ کر دیا۔ اسپیس ایکس نے ٹکٹ رکھنے والے عملے کو لانچ…

 ہر کوئی آئی ایم ایف سے مثبت خبروں کا منتظر ہے، ایم ڈی ایس اے پی ثاقب احمد” 

یشل جلیل-  اسلام آباد:ایس اے پی پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے مثبت خبروں کا ہر کوئی انتظار کر رہا ہے اور امید ہے کہ غیر یقینی…

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ سپریم کورٹ کو نہ دینے کی سفارش

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ سپریم کورٹ کو نہ دینے کی سفارش کردی۔ سپریم کورٹ کو ریکارڈ فراہمی سے متعلق قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اسلم بھوتانی کی زیر صدارت…