admin

admin

پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے تمام اراکین کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ لاہور…

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل بھی گرفتار

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ان کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا…

بھارت میں مقیم پاکستانی ہندووٴں کے 50 سے زائد گھر مسمار ، 150 خاندان،بے یار و مددگار

جے پور: بھارت میں مقیم پاکستانی ہندووٴں کے 50 سے زائد گھر مسمار کردئیے گئے۔ گھر مسمار ہونے سے 150 خاندان خواتین اور بچوں سمیت کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا ریاست راجھستان…

عبرانی بائبل کا قدیم ترین نسخہ نیلام، اسرائیل کے’ ’عجائب گھر‘ ‘میں رکھا جائے گا

نیویارک: امتدادِ زمانہ سے محفوظ رہنے والا عبرانی بائبل کا قدیم ترین نسخہ نیلامی کے بعد اسرائیل بھیجا جا رہا ہے جہاں اسے ایک ’عجائب گھر‘ میں رکھا جائے گا۔ عبرانی نسخہ رومانیہ میں امریکہ کے سابق سفیر، ایلفرڈ ایچ…

عمران خان کی جناح ہاوٴس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: جناح ہاوٴس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔عدالت نے ہدایت کی کہ عمران خان صاحب! آپ ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں۔ آپ نے تفتیش میں رکاوٹ نہیں ڈالنے…

محسوسات کی بنیاد پر انسان کی جنس کا تعین نہیں کیا جا سکتا،وفاقی شرعی عدالت

اسلام آباد:وفاقی شرعی عدالت نے خواجہ سرا ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا کہ جنس کا تعلق انسان کی بائیولوجیکل سیکس سے ہوتا ہے۔ محسوسات کی بنیاد پر انسان کی جنس کا تعین نہیں کیا…

پنجاب حکومت کا دہشت گردوں کی سہولت کاری پر جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کی سہولت کاری پر جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔نامزد ملزمان کی غیر قانونی اورغیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ چیلنج بھی کیا جائے گا۔ نامزد ملزمان کی سہولت کاری انصاف کے…