admin
Share your love
آئی سی سی کی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے تگ و دو
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آئی سی سی کاکہناہے کہ کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کر سکتی ہے۔…
ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا
لاہور:ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والا پاکستان کا مقبول ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ ڈرامہ پری زاد میں مرکزی کردار ادا کرنے والے احمد علی اکبر کی…
عمرہ کے لیے جانے والے 8 پاکستانی زائرین ہوٹل میں آگ لگنے سے شہید
مکہ مکرمہ : پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والے 8 زائرین ہوٹل میں آگ لگنے سے شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے والے زائرین کو افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ نجی ہوٹل…
زمان پارک گھر کی تلاشی کے لیے پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زمان پارک میں گھر کی تلاشی کے لیے پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے جبکہ حکومتی کمیٹی نے پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کی جس میں تلاشی کے لیے…
عمر کے کس حصے میں ہمیں بھولنے کا عارضہ لاحق ہو سکتا ہے
نیویارک: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھول اور نسیان کا خوفناک عارضہ عمر کے کسی بھی حصے میں لاحق ہوسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ ان میں اشیا رکھ کر بھول جانا، یا عینک اور فون کو…
سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ، 6 افراد زخمی،سیاسی رہنماؤں کی واقعہ کی مذمت
ژوب:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا تاہم سراج الحق حملے میں محفوظ رہے۔ حملے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے، واقعہ کے…
شاہ محمود قریشی کی جانب سے انڈرٹیکنگ تاحال اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع نہ کرائی جا سکی
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پرتشدد احتجاج کا حصہ نا بننے اور کارکنوں کو اشتعال دلانے سے باز رہنے کی انڈرٹیکنگ تاحال اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع نہیں…
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے 9 مئی کوہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ اور شرپسندی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…
موٹرولا نے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
شیکاگو: موبائل بنانے والی کمپنی موٹرولا نے اپنے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔تاہم کمپنی کی جانب سے فی الحال قیمتوں کے متعلق واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔ سماجی رابطے…
پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے تمام اراکین کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ لاہور…