admin
Share your love
واٹس ایپ پیغامات ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام کا آغاز
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے 15 منٹ کے اندر اندر بھیجے جانے والےپیغام کو ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام شروع کردیاہے۔ یوں تو اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ…
ملائیشیا میں22 سالہ نوجوان نے 48 سالہ سابق ٹیچر سے شادی کرلی
کوالا لمپور: ملائیشیا میں22 سالہ طالبعلم نے 48 سالہ اپنی سابق کو جیون ساتھی بنا لیا۔ ملائیشیا میں اس وقت ایک نوجوان سے اپنی استانی کی شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں جن کے درمیان کم ازکم 26 سال کا…
ایشیاکپ،تین ملکی کرکٹ سیریز کی ممکنہ ٹیموں کے پتے ابھی شو نہیں کروں گا، نجم سیٹھی
لاہور: ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیاکپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل سنایا جائےگا۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ تین ملکی کرکٹ سیریز کی ممکنہ ٹیموں کے پتے ابھی شو نہیں کروں گا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویوز میں…
رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی
لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی حریم شاہ نے…
ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری
انقرہ: ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا، مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے…
وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار آئی ایم ایف سےمشاورت شروع
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم…
بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کا ممکنہ اسکواڈ
لاہور:بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ میں کن کھلاڑیوں کو موقع ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم ممکنہ طور پر گرین شرٹس…
نادرانے پہلی بار جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری این ایس او آر کا اجراء کر دیا
کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں پہلی بار جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری این ایس او آر کا اجراء کر دیا ہے۔اس سہولت کا مقصد جنسی تشدد اور بدسلوکی کی روک تھام کے سلسلے میں…
مسلح افواج اپنی کی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کرینگے، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامی کو پامال کرنے کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف…
وزیراعظم کا جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب…