admin
Share your love
شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماء گرفتار
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔جبکہ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو بھی سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس کاکہنا ہے…
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاعمران خان کی گرفتاری پر ہونے والے احتجاج کی کارروائیوں سے گریز کا مطالبہ
اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں ہونے والی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والے احتجاج اور ہنگاموں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد…
بڑھاپے میں اندھے پن کو روکنے کے لئے نئی دوا تیار
برکلے، کیلیفورنیا: کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک مختصر سالمے (مالیکیول) پرمبنی دوا تیار کی ہے جو عمررسیدگی میں ہونے والے اندھے پن کی سب سے بڑی وجہ میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے جسے ’ایج ریلٹڈ میکیولر ڈی جنریشن‘ (اے…
واٹس ایپ نے 2 اہم فیچر متعارف کرادیئے
سان فرانسسكو: میٹا کمپنی بہت تیزی سے واٹس ایپ میں انتہائی مثبت تبدیلیا پیش کر رہی ہیں اور صرف چند دنوں کے اندر ہی دو اہم فیچر متعارف کرائے گئے ہیں۔ ، ان میں ایک تو گروپ میسجنگ اور اس…
ایران میں منشیات کنگ سمیت 7 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی
تہران: ایران نے دو مختلف شہروں میں “کوکین کے سلطان” کے نام سے مشہور منشیات فروش سمیت 7 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عدالت نے کوکین کی تقسیم کے سب سے بڑے گروپ کے…
رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی قانون توڑتے ہوئے نامناسب تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے سماجی رابطے کی سائٹ پر نامناسب لباس میں فوٹو پوسٹ کرنے پر سعودی قانون توڑنے کا خطرہ مول لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال…
عمران کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ، جھڑپوں میں 6 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کےبعد پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج و جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے، جس کے دوران فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔…
ٹیریان کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے متعلق ابہام پیدا ہوگیا
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے اکثریتی ججز نے فیصلہ مسترد کردیا، تاہم ترجمان ہائی کورٹ نے فیصلے کی تردید کردی عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے متعلق ابہام پیدا ہوگیا۔ پہلے عدالت…
القادر ٹرسٹ کیس،عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،17 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے ریمانڈ کی استدعا منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو 17 مئی…
القادر یونیورسٹی کیس،عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو احتساب عدالت کے سامنے پیش کردیا گیا ہے، جہاں جج محمد بشیر نے وکلا کے دلائل، عمران خان کا بیان اور نیب کا موٴقف سننے کے بعد القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ…